آصف زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارک باد ۔ آصف زرداری نے کہا کہ ہمارا دین مذہبی آزادی کا درس دیتا ہے، 1973 کا آئین غیر مسلم شہریوں کو برابر کے حقوق کا ضامن ہے ، پاکستان پیپلز پارٹی غیر مسلم شہریوں کی مذہبی آزادی کا دفاع کرتی رہے گی، ہمیں صرف پاکستانی قوم پرست بن کر مذببی منافرت کو ختم کرنا ہوگا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024