ملتان: پولیو سے معذور ملیحہ اور نوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ملتان (نوائے وقت رپورٹ) پولیو سے معذور ملیحہ اور نوید کی گزشتہ روز ملتان میں شادی ہوگئی، دونوں کی ملاقات معذور افراد کے ادارے میں ہوئی، دوستی محبت میں بدل گئی، دونوں ایک ساتھ زندگی گزارنے کے لئے تیار ہوگئے ۔