فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں خلاف ضابطہ ازخود سی ایس ایس قواعد بدلنے کا انکشاف

Mar 20, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کی جانب سے خلاف ضابطہ ازخود سی ایس ایس قواعد بدلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف پی ایس سی نے 2013 میں سی ایس ایس امتحان پاس کرنے کے رولز میں تبدیلی کی۔

مزیدخبریں