ادبیات
میرا عقیدہ ہے کہ آرٹ یعنی ادبیات یا شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری ان میں سے ہر ایک زندگی کی معاون اور خدمت گار ہے۔ اسی بنا پر میں آرٹ کو ایجاد و اختراع سمجھتا ہوں نہ کہ محفل آلہ تفریح۔ شاعر قوم کی زندگی کو آباد بھی کر سکتا ہے اور برباد بھی۔
(انجمن ادبی کامل سے علامہ اقبال کا خطاب)