Waqt News
Saturday | January 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ملک میں گیس کا بحران تاحال برقرار
  • عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا، فارن فنڈںغ خٰص کا فیصلہ سنایا جائے: رہنما ن لیگ
  • بھارت بھر میں کوروناویکسینیشن مہم کا آغاز
  • کوروناکی نئی قسم ,برطانوی وزیر اعظم کا تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان
  • کرسٹل ، آئس نشے کے استعمال ، فروخت پر عمر قید، جرمانے کی سزا

انتہاء پسندی اور پاکستان، حقیقت یا الزام

Mar 20, 2019 1:16 AM, March 20, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
انتہاء پسندی اور پاکستان، حقیقت یا الزام

پچھلے کالم کے اختتامی جملوں میں پاکستان کے بارے میں ایک بہت چْبھتا سوال سامنے آیا تھا کہ خطے کی مجموعی صورتحال کا عمومی جائزہ لیتے ہوئے مودی سرکار اور بے جے پی کی دوسری حکومتوں کے مذہبی شدت پسندی رجحانات کو مدِنظر رکھتے ہوئے جب ہندوستان کی عوام کی ذہنی سوچ پر مخصوص حاشیہ آرائی ہو سکتی ہے کہ وہ انتہاپسندی کو ہوا دے رہے ہیں تو پھر اسی سباق میں پاکستان میں ضیاالحق کی حکومت کے اقدامات اور فلسفہ کی بنیاد کے حوالے سے پاکستانی قوم کو اس مخصوص سوچ اور ذہنیت سے کس طرح بری الذمہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے اس بارے میں راقم نے لکھا تھا کہ تاریخ کسی بْغض اور رعایا کاری کے بغیر خود ہی اسکا جواب دیتی ہے کہ اوّل ضیاالحق کی حکومت پاکستانی عوام کی منتخب کردہ حکومت نہیں تھی لہذا اس تناظر اور سباق میں کسی طور اس حوالے سے پاکستانی عوام کی ذہنی سوچ پر سوالیہ نشان اْٹھایا نہیں جا سکتا البتہ کچھ زمینی حقائق اس سباق میں اتنی گنجائش ضرور پیدا کرتے ہیں اور نقادوں کو اتنا موقع ضرور فراہم کرتے ہیں کہ کہا جا سکتا ہے کہ ضیاالحق کی حکومت کے روئیے کی بدولت پاکستان میں ایک ایسے سکول آف تھاٹ کا وجود ضرور عمل میں آیا جنکے خیال میں ریاستی معاملات چلانے میں مذہبی فلاسفی کو فوقیت حاصل ہونی چاہیئے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جہاں ضیاء دور میں ریاستی پالیسیوں کی مرکزیت ریاست کے خود تشکیل کردہ آئین سے زیادہ امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے تجویز کردہ فلسفہ جہاد کے زیادہ نزدیک تھی وہیں یہ حقیقت بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ بیشک نقاد 1985ء میں منتخب ہونے والی جونیجو حکومت کو ضیائ￿ کی منتخب حکومت کا نام دیتے ہیں لیکن جونیجو کی سربراہی میں قائم ہونے والی اسی لولی لنگڑی سیاسی حکومت نے جنیوا مذاکرات میں ضیاء کے موقف کے برعکس اپنی عملی کارکردگی کے ذریعے ثابت کیا کہ بیشک سنگینوں کے سائے میں ہی کوئی سیاسی حکومت کیوں نہ بنے لیکن جب عمل کا وقت اتا ہے تو اپنے خمیر میں موجود بنیادی جمہوری فلسفے کے تحت وہ اپنے عوام کے جذبات کی ہی ترجمانی کرتی ہے اور جنیوا معاہدے میں زین نورانی پر مشمول جونیجو حکومت کے وفد نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ ایک آمر، ڈکٹیٹر اور فرد واحد کے زیر سایہ قائم حکومت اور ایک عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت کی سوچ اور عمل میں کیا فرق ہوتا ہے لہذا ان شہادتوں کی موجودگی میں مورخ ڈٹ کر کہہ سکتا ہے کہ اس مختصر عرصہ کی کاروائیوں کو پاکستانی عوام کی سوچ کے ساتھ نہیں جوڑا جا سکتا۔ بات کو سمیٹتے ہوئے تاریخ میں ہمیں یہ شواہد ملتے ہیں کہ بیشک ضیاء دور کے اس سکول آف تھاٹ کی سرگرمیاں اپنے لیول پر جاری رہیں جسکے ساتھ ساتھ پاکستان مخالف لابیاں مسلسل اس کوشش میں لگی رہیں کہ وہ کسی نہ کسی بہانے اس سکولْ اف تھاٹ کا کسی نہ کسی طرح اسٹیبلشمنٹ سے تعلق جوڑی رکھیں لیکن یہ ماننا پڑیگا کہ جونیجو حکومت سے لیکر آج تک کسی بھی حکومت نے چاہے وہ سیاسی تھی یا فوجی باضابطہ طور پر ایسی سوچ کی سرپرستی کی ہو۔ یہاں نقاد بینظیر دور میں طالبان کے وجود کے اجراء اور پھر اسکی حمایت کے بارے میں اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہیں۔ تاریخی حقائق اس بارے بھی خود ہی اسکا جواب دیتے ہیں کہ اوّل طالبان کی پیدائش پاکستان نہیں بلکہ امریکہ سمیت کچھ اور ممالک پر مشتمل ایک انٹرنیشنل مافیا کی ضرورت تھی جو افغانستان میں احمد شاہ مسعود اور رشید دوستم سمیت دوسرے ازبکوں پر مشتمل شمالی اتحاد کی حکومت کو کسی طور پسند نہیں کرتے تھے اور دوئم طالبان نامی تنظیم نے گو کہ کسی ایک خاص مدرسے سے جنم لیا تھا لیکن اسکو کسی طور پاکستان میں کسی سرگرمی کی اجازت نہیں تھی البتہ مورخ اور راقم جیسے غیر جانبدار تجزیہ نگار اج بھی اس بات پر قائم ہیں کہ یہ وہ تاریخی غلطی تھی جسکا ہم اج بھی خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ یہ وہ غلطی ہے جسکا اعتراف حالیہ دنوں میں ہماری اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے نے بھی اپنی ایک پریس کانفرنس میں کچھ ان الفاظ میں کیا ہے کہ " ہم مانتے ہیں کہ کچھ غلطیاں ہمارے ہاں بھی ہوئی ہیں لیکن ہم نے ان غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسکے سْدھار میں لگے ہوئے ہیں"۔ حقیقت میں دیکھا جائے تو اسٹیبلشمنٹ کی یہ بات صرف بیانیئے تک محدود نہیں۔ دنیا کو خبر ہو بلکہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پچھلے دس سالوں سے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے "راہ حق" "راہ راست" "راہ نجات" "ضرب عضب" اور "ردالفساد" جیسے کتنے کامیاب آپریشن کیئے ہیں اور اب تو اسٹیبلشمنٹ نے اس سکول آف تھاٹ کی نیم مذہبی تعلیمی اور رفاعی تنظیموں پر بھی ہاتھ ڈال دیا ہے جنھے نان اسٹیٹ ایکٹرز کا نام دیا جاتا ہے۔ یہاں پر ایک بڑا اہم سوال اْٹھتا ہے کہ کیا اس طرح کی کسی کاروائی کے شواہد ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ملتے ہیں جہاں پر ہندواتا اور آر ایس ایس جیسی شدت پسند مذہبی تنظیمیں اج بھی اس وحشیانہ طریقے سے مذہبی منافرت پر مبنی اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جنکا صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سکھ عیسائی حتی کہ انکے اپنے مذہب کے دلت بھی بیدردی سے شکار ہو رہے ہیں۔ واقعاتی شہادتیں اس ضمن میں کچھ اور ہی حقیقتیں اشکار کرتی ہیں جنکا ذکر اگلے کالم میں ہو گا کہ کن حقائق کی روشنی میں یہ بات تقویت پکڑ رہی ہے کہ جمہوری عمل سے وجود میں انے والی بھارت کی حکومت ایک فاشسٹ حکومت ثابت ہو رہی ہے۔

عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا، فارن فنڈںغ خٰص کا فیصلہ سنایا جائے: رہنما ن لیگ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ

طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ`


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • بھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے گڑھے میں گر رہا ہے: صدر ...

    Dec 17, 2020 | 10:13
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک میں گیس کا بحران تاحال برقرار

    Jan 16, 2021 | 13:00
  • بھارت بھر میں کوروناویکسینیشن مہم کا آغاز

    Jan 16, 2021 | 12:49
  • کوروناکی نئی قسم ,برطانوی وزیر اعظم کا تمام ٹریول کوریڈورز ...

    Jan 16, 2021 | 12:38
  • تمام ممالک مسافروں سے کورونا ویکسین لگوانے کا ثبوت نہ ...

    Jan 16, 2021 | 12:27
  • عوامی ردعمل نے واٹس ایپ کو “یوٹرن” لینے پر مجبور کردیا

    Jan 16, 2021 | 12:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

  • 2

    امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

  • 3

    سال نو کے پہلے ہی ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری دفعہ اضافہ

  • 4

    کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا،برطانوی تحقیق

  • 5

    سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group