جعلی چیک دینے پر چار افراد کیخلاف مقدمات درج
فیروز والہ (نامہ نگار) فیکٹری ایریا شاہدرہ مریدکے کے علاقے میں رقم کے لین دین کے سلسلے میں متعدد چیک لاکھوں روپے مالیت کے جاری کئے جو جعلی نکل آئے اس سلسلے میں پولیس نے چار افراد مظفر علی اور دیگر افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ۔