منشیات فروشی کے تین مجرموں کو 12 سال قید 35 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم Mar 20, 2018 8:48 AM, March 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کی دو عدالتوں نے زیر سماعت منشیات کے تین مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے تین ملزموں کو بارہ سال قید اور 35 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+