سپین: مالی کے سفارتخانے میں ایک شخص نے اعزازی قونصلر کی اہلیہ کو یرغمال بنا لیا
بارسلونا (اے ایف پی) سپین کے شہر بارسلونا میں افریقی ملک مالی کے قونصلیٹ میں ایک شخص نے خاتون کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس ملزم سے مذاکرات کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق یرغمال خاتون اعزازی قونصلر کی اہلیہ ہے۔