ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر کے سپر سکسز راؤنڈ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 289 رنز بنائے، جواب میں ویسٹ انڈیز نے ہدف 44 اوور میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔