بولان جیپ ریلی کا آغاز ملک بھر سے 60 ریسرز شریک ہیں
سبی(شہباز گورگیج)ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام پاکستان جیب ریلی کا آغاز ہوگیا سبی اسکاؤٹس نے اس ریلی کا اہتمام کیا ہے جو 21مارچ تک جاری رہے گی ۔ ریلی میں ملک بھر سے 60 ریسرز شریک ہیں جن میں نادر مگسی جعفرمگسی،سعید مینگل،رونی پٹیل،سلطان ٹیم،سمیت ایک خاتون بھی شامل ہیں بولان کی دشورا گزار پتھریلے علاقع پہ مشتمل 88 کلومیٹر طویل ٹریک پہ 60جیب ریسرز اپنی ہائی اسپیڈ گاڑیاں دوڑائیں گے جیپ ریلی بولان کے علاقع ؛کرتا؛ سے شروع ہوتے ہوئے واپس اسی مقام پہ اختتام پزیر ہوگء جیپ ریلی کے فاتح و دیگر شرکاء میں لاکھوں روپہ کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے، ریلی کی روٹ کے راستوں پہ سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔