سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 12ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1کلو 375گر ام چرس ، 217بو تلیں شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلئے تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے سب انسپکٹر میا ں خا ن اور محمد اسلم نے تین ملزمان منیب سید فاخر اور ملک نو از سے 755گر ام چرس ، تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے اے ایس آئی عمران حیدر نے دو ملزمان عتیق الر حمن اور شمیل خا ن سے 5لیٹر شراب،تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے اے ایس آئی پر ویز ثاقب نے بغیر اجا زت پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم خیا ل احمد سے 100لیٹر پٹر ول اور دیگر اشیا ء برآمد کرلیں جبکہ تھا نہ تر نو ل پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبا ل نے ملزم محمد نبی سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، اے ایس آئی ظفر اقبا ل نے ملزم محمد وقاص سے پستول30بور معہ ایمو نیشن،سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی شکیل احمد نے ملزم محمد یو سف سے 217بو تلیں شراب،تھا نہ سہا لہ پولیس کے سب انسپکٹر ارشد محموداور اے ایس آئی ذوالفقار احمد نے ملزمان سجا دخا ن اورسید الرحمن سے435گرام چرس اور پستول 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلئے تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے اے ایس آئی اذکا ر حسین نے اپنے آ پ کو ملازم ظاہر کر نے اور ڈبل کیبن گا ڑی رجسٹر یشن نمبر IDD-1560پر ریو الو نگ لا ئٹ لگا کر گھو منے والے ملزم عبد الودود کو گرفتار کر کر لیا۔