پتنگ فروشوںاور پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی،4ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوںاور پتنگ بازوں کے خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے4ملزمان کو گرفتار کر لیاتھانہ وارث خان پولیس نے سنی سے 01پتنگ 01ڈور،تھانہ آر اے بازار پولیس نے باقرسے150پتنگیں،تھانہ سول لائن پولیس نے احتشام اور طیور عباس سے 2000پتنگیںمعہ 05ڈوریںبرآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔