فلسطینی صدر نے اسرائیل میں امریکی سفیر کو کتے کا بچہ قرار دیدیا
غزہ (اے ایف پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل میں امریکی سفیر کو کتے کا بچہ قرار دیتے ہوئے کہا فلسطینی وزیراعظم رامی کے دورہ غزہ پر بم دھماکہ کرنے میں حماس ملوث ہے۔ اس دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے اور وزیراعظم بچ گئے تھے دھماکہ چند روز قبل ہوا تھا۔
بچہ