نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان دربنگلہ دیش
مورخہ 19 مارچ 2018ءبروز سوموار نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 27,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
زیڈ۔ اے۔ زبیری لاہور 10,000/- روپے
(بنک آن لائن)
شفیق محمد، حسن ابدال 17,000/- روپے
................