سوائن فلو سے متاثرہ ڈاکٹر جاں بحق Mar 20, 2013 3:08 AM, March 20, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ہولی فیملی راولپنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ڈاکٹر مطلوب جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر مطلوب کو 4 روز قبل ہولی فیملی ہسپتال لایا گیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+