فرمودہ اقبال

 میرا عقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جو شخص قرآنی نقطۂ نگاہ سے زمانۂ حال کے جورس پروڈنس (اصول فقہ) پر ایک تنقیدی نگاہ ڈال کر احکام قرآنیہ کی ابدیت کو ثابت کرے گا، وہی اسلام کا مجدد ہو گا اور بنی نوع انسان کا سب سے بڑا خادم بھی وہی شخص ہو گا۔ 
(صوفی غلام تبسم کے نام خط سے اقتباس) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن