متوسط طبقے کوگاڑیوں کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نئی آٹو پالیسی کو حتمی شکل دینے کیلئے بلوائے گئے اجلاس میں ہدایت دی کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت کم آمدن اور متوسط طبقے کیلئے 850 سی سی اور 1000 سی سی گاڑیوں کی تیاری اور سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔