وزیراعلٰی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ نواز شریف قومی مجرم ہیں وہ جیل میں پکنک منانے نہیں آتے ، ن لیگ کے پاس نواز شریف پر سیاست کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ وہ میڈیاسے گفتگوکر رہے تھے۔ شہباز گل نے کہا کہ ڈاکٹروں نے کہاکہ میاں نواز شریف تندرست ہیں, نواز شریف قومی مجرم ہیں ، شہباز شریف کے اعصاب پر جیل جانے کا خوف ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024