پاکستان سمیت دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کا دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کا دن آج منایا جارہا ہے۔دن منانےکا مقصد بے گھرافرادا و رپنا ہ گزینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کو درپیش مسائل سےآگاہی پیدا کرنا ہے۔دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد سات کروڑ سے تجاوز کر گئی۔آدھی تعداد بچوں کی ہے۔۔اقوام متحدہ کی رپورٹ