لند ن کے ساوتھ گیٹ اسٹیشن پر دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا دہشتگردی کی کارروائی معلوم نہیں ہوتا۔لندن کے ساو¿تھ گیٹ اسٹیشن پر دھماکے سے 5افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد ریلوے اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ ساو¿تھ گیٹ اسٹیشن استعمال نہ کریں۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا دہشتگردی کی کارروائی نہیں لگتا۔ میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ ساو¿تھ گیٹ اسٹیشن دھماکے کے حوالے سے پولیس اور اداروں سے رابطے میں ہوں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024