ڈالرکی قیمت 125روپے سے تجاوزکرگئی Jun 20, 2018 | 15:20 3:20 PM, June 20, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔اوپن مارکیٹ، ڈالر124.50میں خریدا،125.50میں بیچا جارہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 125روپے سے تجاوزکرگئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک