نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے مزار قائد پر حاضری دی‘ مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ نگران وزیراعظم ناصر الملک نے مزار قائد پر حاضری دی مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیراعلیٰ فضل الرحمن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024