مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہےجبکہ بھارتی صدر نے گورنر راج کی منظوری دے دی ہے۔مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کل اپنے عہدے سے استعفی ٰ دیدیا تھا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ اتحاد ختم کردیا ہے۔ چار سال بعد مخلوط حکومت کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے۔اور مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے جسکی منظوری بھارتی صدر نے دے دی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024