ڈیرہ اڈا کے قریب جنریٹر اور ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی: ریسکیو ٹیم نے قابو پایا
ملتان( خبر نگار خصوصی) ڈیرہ اڈا کے نزدیک جنریٹر اور ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔