گیسٹروکے 188مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد،156طبی امداد کے بعد ڈسچارج
ملتان(نمائندہ خصوصی)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا188مریضوں کو ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے 156مریضوں کو طبی امداد دیکر ڈسچارج کردیا گیا۔نشترہسپتال میں 62چلڈرن کمپلیکس میں 83شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 43مریض علاج معالجے کیلئے لائے گئے ہیں۔