بینا ئی سے محروم ا مریکی نوجوان سکیٹ بورڈنگ کے فن میں ماہر
نیویارک (نیٹ نیوز)بینا ئی سے محروم اس با ہمت امریکی نو جوان نے اپنی محرومی کو راستے کی رکاوٹ بننے نہیں دیا اور نا ممکن کو ممکن بنا تے ہو ئے سکیٹ بورڈنگ کے فن میں مہارت حاصل کر لی ہے۔مشی گن سے تعلق رکھنے والےDan نامی یہ باہمت نوجوان بصارت کی قوت سے محرومی کو اپنے راستے میں رکاوٹ نہ بننے دیا اور سکیٹنگ کے شوق کی تکمیل کے لئے پریکٹس کا آغاز کر دیا۔