آج گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کاامکان
ملتان( خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کاامکان ہے منگل کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 40کم سے کم 26.7بہاولپور زیادہ سے زیادہ 39.9کم سے کم 26.1رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ 43.2کم سے کم 27.2خان پور زیادہ سے زیادہ 42.5کم سے کم 28.7 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 40کم سے کم 23کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 40.4کم سے کم 27.7ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 39کم سے کم 27.5کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 39.2کم سے کم 26درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔