چار منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
فیروز والہ (نامہ نگار) سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر منشیات فروخت کرنے والے چار افراد کو حراست میں لیکر ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کر لی پولیس نے چھاپے کے دوران تین افراد کو حراست میں لیکر ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔