راستہ سے گزرنے پر تنازعہ 2 گروپوں میں تصادم‘ 3 افراد زخمی
.واں بھچراں (نامہ نگار) شیخالی میں شیرے خیل گھنجیرہ برادری کے دو گروپوں میں راستہ کے گزرنے پر تنازعہ پر جھگڑا ہو گیا۔ چھریاں چاقو ڈنڈے چل گئے۔ عارف۔شیر محمد تین افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو میانوالی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔