بچے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار Jun 20, 2018 5:24 AM, June 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کوہسار کے علاقے میں بچے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا پولیس کو ارشد مسیح نے بتایا کہ سیکٹر ایف سکس ٹو میں ملزم قیصر مسیح نے مدعی کے بیٹے نبیل مسیح سے بدفعلی کی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+