بینا ئی سے محروم امریکی نوجوان سکیٹ بورڈنگ کے فن میں ماہر
نیویارک (نیٹ نیوز)بینائی سے محروم اس باہمت امریکی نوجوان نے ناممکن کو ممکن بناتے ہوئے سکیٹ بورڈنگ کے فن میں مہارت حاصل کر لی ہے۔مشی گن سے تعلق رکھنے والےDan نامی نوجوان نے بصارت سے محرومی کو اپنے راستے میں رکاوٹ نہ بننے دیا اور سکیٹنگ کے شوق کی تکمیل کے لئے پریکٹس کا آغاز کر دیا۔