کوئٹہ میں عید پر انڈے لڑانے کا دلچسپ کھیل
کوئٹہ (نیٹ نیوز)کوئٹہ میں عیدالفطر کے موقع پرانڈے لڑانے کا روایتی کھیل کھیلاجاتا ہے۔اس کھیل میں ا±بلے ہوئے انڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔دو افرادآپس میں انڈے لڑاتے ہیں۔ انڈے کے نوک والے حصے کو دوسرے شخص کے ہاتھ میں انڈے کے نوک والے حصے سے ٹکراتا ہے جس کا انڈہ ٹوٹ جائے وہ ہارجاتا ہے۔