روضہ رسولؐ پر بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ممتاز نعت خوان الحاج عبدالرزاق جامی‘ جاوید اقبال بٹ‘ فہید‘ طلال اور دیگر نے مسجد نبویؐ میں روضہ رسولؐ پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کرائی۔ انہوں نے دعا کی اﷲ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو مکمل صحت یاب کرے۔