برطانیہ ، دارالامراء نے فلیگ شپ بریگزٹ بل کوواپس ارکان پارلیمنٹ کے پاس بھیج دیا
لندن(آن لائن)برطانیہ کے دارالامراء نے گزشتہ روزحکومت پراس وقت ایک اورشکست کانزلہ گرایاہے جب فلیگ شپ بریگزٹ بل کوواپس اراکین پارلیمنٹ کے پاس بھیج دیاگیاہے ۔اس میں کہاگیاتھاکہ اگرحکومت معاہدے پرپورااترنے پرناکام ہوتی ہے تواس صورت میں پارلیمنٹ کوکیاکرداراداکرناچاہئے۔