بیول(نامہ نگار) وائس چی راجہ علی اصغر کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، انجم رشید وارثی
ئرمین یوسی چنگا بنگیا ل انجم رشید وارثی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی تحصیل گوجرخان کے عوام کے لئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں راجہ علی اصغر حلقہ کے عوام کی آواز بن چکے ہیں انجم رشید وارثی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کو گوجرخان کے عوام کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے پی پی ۸ کا ٹکٹ راجہ علی اصغر کو دیا جائے راجہ علی اصغر واحد لیڈر ہیں جو گوجرخان کی عوام کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔