اپنے خدا کے حضور
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ہے۔ جب آپ اپنے خدا کے حضور میں پیش ہوں تو آپ خود اعتمادی سے کہہ سکیں کہ مجھ پر جو فرائض عائد کئے گئے تھے وہ میں نے کامل دیانت‘ خلوص اور وفاداری سے ادا کردیئے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے اندر جذبہ پیدا کرلیں گے اور اسی کے مطابق زندگی کا ہر کام انجام دیں گے۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب
سبی۔ 12 فروری 1948ئ)