شجاعت بخاری کے قتل پر احتجاج‘ اخبارات بطور احتجاج اداریہ کے بغیر شائع ہوئے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ممتاز کشمیری صحافی شجاعت بخاری کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کے اخبارات ادارتی صفحہ کو بغیر اداریہ کے شائع کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ کشمیری اخبارات نے اپنے ادارتی صفحات پر ادارتی مواد شائع کئے بغیر جاری کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔