ملتان سینئر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے
ملتان (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام سینئر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم کی تشکیل کیلئے ٹرائلز آج20 جون بدھ کے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے، شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ریجنل کوچ نوید انجم ا ور مقامی سلیکٹر صہیب مقصود سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔