ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جون سے شروع Jun 20, 2018 2:12 AM, June 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(سی پی پی)پا کستانی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے دورے سے قبل 27 جون سے 4 جولائی تک نیشنل سٹڈیم کراچی میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لگایا جائیگا۔ کیمپ ہیڈ کوچ صبیح اظہر کی نگرانی میں ہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+