رافیل نڈال ومبلڈن اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے Jun 20, 2018 1:19 AM, June 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میڈرڈ(این این آئی)شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار اور 17 ویں مرتبہ کے گرینڈسلام چمپئن رافیل نڈال آرام کی غرض سے آئندہ ہفتے شیڈول ومبلڈن وارم اپ ٹورنامنٹ کوئنز کلب سے دستبردار ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+