کراچی ریجن کے ٹرائلز21 اور 22جون کومنعقد ہونگے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئرکرکٹ ٹورنامنٹ2018-19 کے سلسلے میں کراچی ریجن کے کرکٹرز کے ٹرائلزسلیم جعفر اور اعظم خان کی زیر نگرانی مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق 21اور22جون کونیٹ ایریا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہونگے۔