اشفاق وڑائچ ق لیگ لاہور کے نائب صدر مقرر
لاہور(خصوصی رپورٹر) ق لیگ کے سینئر مرکزی رہنما سے سابق ایم این اے میاں منیر، چودھری محمد اشفاق وڑائچ، چودھری اعظم وڑائچ اور چودھری محفوظ وڑائچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری اشفاق وڑائچ کو ق لیگ لاہور کے نائب صدر کا نوٹیفکیشن دیا اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے رہنمائی کی گئی۔