نیشنل ایکشن پلان کے تحت 9ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 9ملزمان کوگرفتار کرلےاکرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر ساﺅنڈ سسٹم آرڈیننس کی خلاف ورزی پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے عامر مسیح اور کلاش مسیح ، تھانہ صدر واہ پولیس نے سعید ، رمیض، صابر ، فتح الرحمن، سکیورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ صدر واہ پولیس نے عمران اور حیدر علی ، وال چاکنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے سفیرسکنہ برٹش ہومز کےخلاف مقدمات درج کرلئے ۔