دوما : شامی بچوں کی کھنڈر میں افطاری
دمشق (نیٹ نیوز) شامی شہر دوما میں بمباری سے کھنڈر بنی عمارت میں شامی بچوں نے اجتماعی طور پر روزہ افطار کیا اور اپنے ملک کی سلامتی اور جنگ کے خاتمہ کی دعائیں کی ہیں۔ عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش ہے کہ وہ مسئلہ حل کرائیں۔