27رمضان کو یوم آزادیء پاکستان منائیں گے،محمدسلیم خاں قادری ترابی
کراچی(نیو ز رپو رٹر)اہلسنّت حنفی بریلوی مساجد کی انتظامی کمیٹیوں کے اکابرین، میلادشریف کااہتمام کرنے والی نمائندہ تنظیمات وشخصیات پر مشتمل مرکزی میلادالائنس پاکستان کے بانی وچیف آرگنائزر، مرکزی انجمن سیرت النبی ﷺ گلبہار کے چیئرمین محمد سلیم خاں قادری ترابی نے کہاہے کہ ماہ رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔انہو ں نے اعلان کیا کہ 27رمضا ن کو یو م آزادی پاکستان منائیں گے ۔