خوبصورت پینٹنگز بنانے والا ’چھوٹے‘ علاقے کا ’بڑا‘ آرٹسٹ
کراچی(نیٹ نیوز) بات ہو پاکستانی ٹیلنٹ کی اور لیاری کا ذکر نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے۔ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اس قول کو ثابت کیا لیاری کے رہائشی 17 سالہ جواد بلوچ نے جس کی تخلیق کی گئی خوبصورت پینٹگز اور پینسل سکیچ نے جواد بلوچ نامور سیاستدانو+ں سمیت ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فنکاروں کی پینٹنگز بنا چکے ہیں۔