جامعہ رحمانیہ میں سالانہ محفل حمدونعت آج ہوگی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ رحمانیہ عبدالکریم روڈ میں سالانہ محفل حمدونعت آج بروز منگل رات گیارہ بجے ہوگی جس میں ملک کے معروف ثناء خوان مصطفی کلام پیش کریں گے جبکہ پروگرام کے آخر میں مولانا امجد خان ناظم جامعہ رحمانیہ مجلس ذکر اور اجتماعی دعا کروائیں گے۔