لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر بیگم ذکیہ شاہ نواز نے 34مستحق خواتین میں ساڑھے بارہ ہزار روپے فی کس جہیز فنڈ کے چیک تقسیم کئے۔ انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ اوقاف نے 4 لاکھ 25 ہزار روپے کی گرانٹ جہیز فنڈ کے لئے مختص کر رکھی ہے جو ہر ماہ مستحق خواتین میں ساڑھے بارہ ہزار رو پے فی کس کے حساب سے تقسیم کی جاتی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024