انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں13ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1425ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا800روپے سستا ہو کر83ہزار300روپے اور دس گرام سونا 685روپے سستا ہو کر71ہزار400روپے کا ہو گیا ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024