پاکستان میں برطانیہ کے سفیر تھامس ڈریوکا قبائلی اضلاع کے عوام کیلئے اپنی نیک خواہشات کااظہار
پاکستان میں برطانیہ کے سفیر تھامس ڈریو نے قبائلی اضلاع کے عوام کیلئے اپنی نیک خواہشات کااظہارکیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قبائلی عوام کیلئے یہ ایک تاریخی موقع ہے کیونکہ وہ پہلی بار اپنے نمائندے منتخب کررہے ہیں ۔